کہاں جا رہے ہو؟ / سمن پوکھریل
محفلوں میں میرے ہی غزل جو گا رہے ہو
یقین هوا کے كھتوت میرے پا رہے ہو
میں ہوں تنگ قسمت، یا تیری بد نصیبی ہے
جانا ہے آج ہی مجھے،اور تم کل آ رہے ہو
محض اتفاق ہے، یا معاملہ کچھ اور ہے؟
یوخوابوں میں آ رہے ہو، جا رہے ہو
چہرا دیکھتے ہو، یا ہے تصور میں کوئی؟
آئینے سے اس طرح کیوں شرما رہے ہو
جلا کر چراغ وفا سنا ہے کہ تم
ساتھ طوفاں محبت بھی لا رہے ہو
ٹھہر جاؤ، دل توڑ کر سمن کا
کہاں جا رہے ہو، کہاں جا رہے ہو؟
.......................................................................
Read this Ghazal in Devnagari script here
.......................................................................
Related Posts
See Allमैले लेख्न शुरू गरेको, र तपाईँले पढ्न थाल्नुभएको अक्षरहरूको यो थुप्रो एउटा कविता हो । मैले भोलि अभिव्यक्त गर्ने, र तपाईँले मन लगाएर वा...