اداکاری \ گنڈكيپتر
پوسدا ہو جاتے هے سب کچھ
زہر ركھے یا آب حیات
زندگی ركھے یا موت
پردہ لگ جانے کے بعد
باہر سے کچھ نظر نہیں آتا
نظر آتا ہے صرف پردہ.
گوست ڈال کر چلنے پہ بھی
ساتو ڈال کر چلنے پہ بھی
نظر آتی ہے صرف پوٹلی
ویسا ہی ہے پردہ لگانا بھی
مجھے کہیں نظر نہ آیا
پردہ نہ لگا ہوا ایک بھی چہرہ
سر اے آئینہ کھڑے ہو کر
خود کو دیکھتے ہوئے بھی
پردہ نظر آتا ہے مجھے
اپنا چہرہ دکھائی دینے سے پہلے
.................................................
نیپالی سے اردو ترجمہ - سمن پوكھريل.
.................................................
Related Posts
See Allमैले लेख्न शुरू गरेको, र तपाईँले पढ्न थाल्नुभएको अक्षरहरूको यो थुप्रो एउटा कविता हो । मैले भोलि अभिव्यक्त गर्ने, र तपाईँले मन लगाएर वा...